*ولادت امام حسن مجتبیٰ (ع)*

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ماہ رمضان کو اپنی مخلوقات کے لئے مسابقہ کا میدان قرار دیا ہے کہ جس میں مخلوقات خدا کی اطاعت کے ذریعہ اس کی مرضی حاصل کرنے پر سبقت لیتے ہیں جہاں ایک گروہ سبقت لے کر کامیاب ہو جاتا ہے اور دوسرا کوتاہی کر کے گھاٹے میں رہ جاتا ہے ۔
(تحف العقول؛ص234)

*ولادت سبط رسول (ص)، دل بندِ مرتضی (ع)جگر گوشۂ فاطمہ زہرا (س) امام حسن مجتبیٰ (ع) کے پر مسرت موقع پر خاندان عصمت و طہارت کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔*

www.wisdomgateway.org

 

*ولادت امام حسن مجتبیٰ (ع)*اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ماہ رمضان کو اپنی مخلوقات کے لئے مسابقہ کا میدان قرار دیا ہے کہ جس میں مخلوقات خدا کی اطاعت کے ذریعہ اس کی مرضی حاصل کرنے پر سبقت لیتے ہیں جہاں ایک گروہ سبقت لے کر کامیاب ہو جاتا ہے اور دوسرا کوتاہی کر کے گھاٹے میں رہ جاتا ہے ۔ (تحف العقول؛ص234) *ولادت سبط رسول (ص)، دل بندِ مرتضی (ع)جگر گوشۂ فاطمہ زہرا (س) امام حسن مجتبیٰ (ع) کے پر مسرت موقع پر خاندان عصمت و طہارت کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔*

*ولادت امام حسن مجتبیٰ (ع)*