* Must Watch* [Election 2013 Special 1/3] چند اہم سوالات کے جوابات – H.I Sadiq Taqvi
کل ملاحظات: 11572
پاکستان میں انتخاباتی عمل میں حصہ لینے کے حوالے سے خصوصی گفتگو
حجۃ الاسلام سید صادق رضاتقوی
سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن
اس گفتگو میں مندرجہ ذیل سوالات کا جواب دیا جائے گا:
کیا پاکستان میں امام خمینی ؒ جیسا انقلاب لایا جا سکتا ہے؟
کیا الیکشن اور جمہوری طریقہ غلط ہے؟
کیا پاکستان کے طاغوتی نظام میں الیکشن میں حصہ لینا صحیح ہے؟