کتاب جہان بینی توحیدی [21] | حکمتِ الہی اور شرور کے وجود میں رابطہ | Urd
کل ملاحظات: 1505
کیا اس کائنات کا نظام، احسن ہے؟ اگر احسن ہے تو اس جہان میں شرور، بدی اور ظلم کیوں موجود ہے؟ حکمتِ الٰہی کا کیا تقاضا ہے؟
ان سوالات کے جواب کو اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی