اس درس کے اہم نکات:
1۔ مغالطہ کسے کہا جاتا ہے؟
2۔ کیا مغالطہ، دلیل ہے یا دلیل نما؟
3۔ اشتراک لفظی کے مغالطے سے کیا مراد ہے؟
4۔ اشتراک لفظی کا مغالطہ کیسے کیا جاتا ہے؟

مولانا نوید حسین مطہری

اس کورس کی پہلی کتاب کے 16 جلسات ہیں۔