جھلکیاں | تقریب: پروگرام میرا حجاب میرا وقار | حرم حضرت عباس ﴿علیہ السلام﴾ | مسجد خیر العمل و بارگاہ شھدائے کربلا انچولی | اردو
کل ملاحظات: 33
پروگرام میرا حجاب میرا وقار کا Promo ریلیز کر دیا گیا
فاطمہؑ سبیلِ نجات
حرمِ حضرت عباسؑ علمدار کی جانب سے دو ہزار خوش نصیب بچیوں کو اُن کے بابرکت جشنِ بلوغت کے موقع پر دلی مبارک باد پیش کی گئی۔ اس روحانی و معنوی تقریب کے دوران حرمِ مطہر کی جانب سے بچیوں کو متبرک چادریں اور نایاب تحائف پیش کیے گئے، جو اُن کے لیے تبرک، عزت اور دینی وابستگی کی علامت ہیں۔
یہ پُرنور اور ایمان افروز تقریب شہرِ کراچی کی معروف مسجد خیرالعمل و امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منعقد ہوئی، جہاں روحانیت، وقار اور اہلِ بیتؑ سے محبت کا حسین منظر دیکھنے میں آیا۔
