[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 21 محرم 2020 | Urdu
کل ملاحظات: 1300
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: خطبہ زینبیہ -2
مہمان علماء: مولانا سید طاہر نقوی ، مولانا وسیم سبحانی
اس سگمنٹ میں حضرت زینبؑ کے خطبے میں موجود بعض اہم موضوعات کی شرح کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: اہداف قیام امام حسینؑ (ظلم و ظالم کے خلاف قیام)
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے ایک اہم ہدف پر گفتگو کی گئی ہے جو کہ ظلم و ظالم کے خلاف قیام ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah