[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 22 محرم 2020 | Urdu
کل ملاحظات: 1031
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت امام سجادؑ
مہمان علماء: مولانا سید محسن نقوی ، مولانا سید حسن عسکری
اس سگمنٹ میں امام سجادؑ کی سیرت کے اہم ترین پہلووں پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: اہداف قیام امام حسینؑ(عزت کا حصول و بدعنوانی کے خلاف جنگ)
مہمان علماء: مولانا زوار حسین ، مولانا سید عباس حسینی
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے کلمات سے ان کے اہداف کو بیان کیا گیا ہے