[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 29 محرم 2020 | Urdu
کل ملاحظات: 1553
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: مقتل کی اہم کتب کا تعارف
مہمان علماء: مولانا وسیم سبحانی ، مولانا نوید حسین مطہری
اس سگمنٹ میں مقتل عاشورا پر لکھی گئی اہم ترین کتاب پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: تحریفات در عاشورا
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا جری حیدر
اس سگمنٹ میں ان تحریفات پر گفتگو کی گئی ہے جن کو بنی امیہ اور بعض دوسرے طبقات نے عاشورا میں انجام دیں