ہفتہ وحدت [4] | وحدت کی اہمیت اور تفرقے کے نقصانات | Urdu
کل ملاحظات: 2214
میزبان: مولانا سید رضا مہدی رضوی
مہمان عالم: مولانا محمد ہادی ولایتی
سوالات:
1۔ وحدت کی اہمیت اور تفرقے کے نقصانات کو قرآن نے کس طرح بیان کیا ہے؟
2۔ اگر امت تفرقے میں پڑ جائے تو کیا نقصانات اٹھانے پڑتے ہیں؟
3۔ کیا ائمہ علیہم السلام کی سیرت اور فرامین میں وحدت کے عملی نمونے ملتے ہیں؟
#ProphetUnites