اس درس کے اہم نکات:
اچھے دوست کی نشانیاں
اچھا دوست اس کی غیر موجودگی میں کیا کرتا ہے؟
دوست کو عیب کیسے بتائے جائیں؟
اچھا دوست لوگوں کے سامنے رسوا اور ذلیل نہیں کرتا
دوستی فقط اللہ کیلئے ہوگی تو کبھی بہی ختم نہیں ہوگی

مولانا سید احمد علی نقوی