اخلاقی دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس درس میں توبہ کا معنی بیان کرتے ہوئے روایات کی روشنی میں توبہ کے مراحل اور اس کی قبولیت کی شرائط بیان کی گئی ہیں۔

مولانا سید غیور الحسنین