اس درس میں اس بنیادی نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح خدا کو خدا کی ذات کے ذریعے پہچاننا بہترین معرفت ہے اسی طرح امامؑ کو امامؑ کی ذات کے ذریعے پہچاننا ہی بہترین معرفتِ امامؑ ہو گی۔

مولانا محمد باقر مہدوی