اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
دنیا کے علوم فقط ذہنی محفوظات تک باقی رہتے ہیں لیکن امامؑ اور صاحبِ بصیرت کی روح، حقیقت میں بہت بڑی تاثیر رکھتی ہے اور اس کی ہدایت ہی حقیقی علم اور نور ہے۔

مولانا محمد باقر مہدوی