امام مہدیؑ موجود موعود [22] | امامؑ، کاروانِ سیر و سلوک کے ہادی | Urdu
کل ملاحظات: 2577
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
انسان اپنے معنوی سفر کو طے کر رہا ہے اور وہ اپنے اس سیر و سلوک اور معنوی سفر میں ہدایت کے لئے امامؑ کا محتاج ہے۔
مولانا محمد باقر مہدوی