امام مہدیؑ موجود موعود [27] | امام زمانہؑ کی نماز، توحید کی تجلی | Urdu
کل ملاحظات: 2815
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ نماز کی خاصیت یہ ہے کہ یہ عبادت کے ساتھ معارف کا درس ہے اور اگر وہ نماز امام زمانہؑ کی نماز ہو تو یقینا وہ ہمارے لیے معارف اور توحید کا عظیم درس ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے پروگرام ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
