امام مہدیؑ موجود موعود [7] | شبِ میلادِ امام زمانہؑ اور شبِ قدر میں برابری کا راز | Urdu
کل ملاحظات: 2056
آیا شب قدر اور شبِ ولادت امام زمانہ(عج) میں کوئی رابطہ ہے؟ شب قدر اور شب ولادت امام زمانہ (عج) کو برابر کیوں قرار دیا گیا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
