اس درس میں اس بنیادی نکتے پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ دعاؤں میں موجود بلند معارف کے وسیلے سے امام زمانہ (عج) کی معرفت کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مولانا محمد باقر مہدوی