اس درس کے اہم نکات:
1۔ فکر کے معتبر ذرائع سے کیا مراد ہے؟
2۔ معتبر ذرائع کی کیا شرائط ہیں؟
3۔ میڈیا سےکس طرح استفادہ کیا جائے؟
4۔ شہود (چھٹی حس) سے کیا مراد ہے؟ اور کیسے حاصل ہوتا ہے؟

مولانا نوید حسین مطہری

اس کورس کی پہلی کتاب کے 16 جلسات ہیں۔