برترین آرزو کورس | کتاب معرفت شناسی [12] | شناخت کے متعلق سوالات کے جواب (1) | Urdu
کل ملاحظات: 98
اس درس کے اہم نکات:
1۔ کیا ہم اپنے ادراکات پر اعتماد کرسکتے ہیں؟
2۔ انسانی ادراکات کو غیریقینی کہنے والے شک گرا کا ردکیا ہے؟
3۔ کیسے انسان شکاکیت اور آئیڈیلزم کی طرف آتا ہے؟
4۔ شکاکیت اور آئیڈیلزم کا تاریخی پس منظر اور اسباب کیا ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
اس کورس کی پہلی کتاب کے 16 جلسات ہیں۔
