برترین آرزو کورس | کتاب معرفت شناسی [15] |مغالطہ اور اس کی اہم اقسام (2) | Urdu
کل ملاحظات: 188
اس درس کے اہم نکات:
1۔ اشتراک لفظی کے مغالطے کے بنیادی اسباب کیا ہیں؟
2۔ مبہم لفظ کا مغالطہ سے کیا مراد ہے؟
3۔ کلی اور عمومی بیان کے مغالطے سے کیا مراد ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
اس کورس کی پہلی کتاب کے 16 جلسات ہیں۔
