برترین آرزو کورس | کتاب معرفت شناسی [5] | اصول عقائد کی تعریف اور ضرورت (2) | Urdu
کل ملاحظات: 160
اس درس کے اہم نکات:
1۔ حقیقی سعادت کا راستہ کیا ہے؟
2۔ سعادت کے حصول میں ہمارے کام ایک دوسرے سے مختلف کیوں ہیں؟
3۔ کون سے افکار ہمارے عمل پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
4۔ کس صورت میں اپنی حقیقی سعادت کو جان سکتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
اس کورس کی پہلی کتاب کے 16 جلسات ہیں۔
