برترین آرزو کورس | کتاب معرفت شناسی [8] | حقیقت کو جاننے کی راہیں (2) | Urdu
کل ملاحظات: 97
اس درس کے اہم نکات:
1۔ بدیہی اور نظری علوم کی کیا تعریف ہے؟
2۔ فکر کی کیا تعریف ہے؟
3۔ بدیہی علوم کی کتنی قسمیں ہیں؟
4۔ فکر کی کتنی اقسام ہیں؟
5۔ قیاسی تفکر کسے کہتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
اس کورس کی پہلی کتاب کے 16 جلسات ہیں۔
