تفسیر سورہ مریم [16] | آیت قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِي آيَةً کی تفسیر | Urdu
کل ملاحظات: 2691
اس درس کے اہم نکات:
حضرت زکریاؑ نے اس بشارت کی نشانی کے سلسلے میں خدا سے کیا سوال کیا؟
خدا نے کس چیز کو اس بشارت کے واقع ہونے کی نشانی قرار دیا؟
دعا کے کتنے سال بعد خدا نے انہیں بیٹا عطا کیا؟
کیا نبی کو علم غیب حاصل ہوتا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
