تفسیر سورہ مریم [17] | آیت فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِ مِنَ الْمِحْرَابِ کی تفسیر | Urdu
کل ملاحظات: 1979
اس درس کے اہم نکات:
حضرت زکریاؑ کو جب بیٹے کی صورت میں فیض عنایت ہوا تو وہ کس حالت میں تھے؟
خدا کے فیض میں نماز اور عبادت کا کیا کردار ہے؟
حضرت زکریاؑ نے کیسے اپنی قوم کو اس فیض کے واقع ہونے سے خبر دی؟
خدا کا فیض حضرت زکریاؑ کو عنایت ہو رہا تھا تو پھر پوری قوم کو کیوں خدا کی عبادت کی نصیحت کی؟
مولانا محمد کمیل نورانی