جاذبہ و دافعہ علیؑ [14] | امام علیؑ سے محبت کا راز | Urdu
کل ملاحظات: 1795
کیا وجہ ہے کہ لوگ امام علیؑ سے محبت کرتے ہیں؟ امام علیؑ کی ذات اقدس میں وہ کیا چیز اور کمالات ہیں جو ان کی محبت کا سبب اور راز ہیں؟
اس درس میں ان سوالات کا جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی