جاذبہ و دافعہ علیؑ [22] | حق کی شناخت کے اصول | Urdu
کل ملاحظات: 2146
حق کو کیسے پہچانا جائے؟ اور کیا حق کی پہچان کا معیار شخصیت پرستی ہے؟ امام علیؑ نے حق کی پہچان کے کیا اصول بیان کیے ہیں؟ ہمارا عقیدہ کیسا ہونا چاہئے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
