جاذبہ و دافعہ علیؑ [23] | امام علیؑ اور مخالفین کو اظہارِ عقیدے کی آزادی | Urdu
کل ملاحظات: 1830
امام علیؑ اپنے مخالفین سے کیسے برتاؤ کرتے ہیں؟ اور آیا ان کو اپنے عقیدے کے اظہار کی آزادی دیتے ہیں یا نہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی