جاذبہ و دافعہ علیؑ [25] | خوارج کا ظاہر اور باطن | Urdu
کل ملاحظات: 2088
گذشتہ درس میں خوارج کی کچہ خصوصیات کو بیان کیا گیا، اس درس میں ان کی خصوصیات کو مزید بیان کیا جا رہا ہے کہ ان کا ظاہر کیا تھا اور حقیقت میں کیا تھے تاکہ یہ بات اور واضح ہو کہ امام علیؑ نے کس قسم کے لوگوں سے جنگ کی ہے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
