جاذبہ و دافعہ علیؑ [26] | خوارج کا ظاہری تقدس اور دین کی حقیقت سے جہالت

خوارج کی خاصیتوں کے بارے میں گفتگو جاری ہے اور اس درس میں آپ ملاحظہ کریں گے کہ وہ کس طرح ظاہری طور پر مقدس تھے جبکہ دین کے حقائق سے جاہل تھے اور ایسے لوگوں سے جنگ کرنا کتنا مشکل تھا۔

مولانا سید ظفر علی نقوی