محبت کیسے انسان کو اس کے کمالات کی طرف کھینچتی ہے؟ اس سلسلے میں شہید مطھری کیا مثالیں اور نمونے بیان فرماتے ہیں؟

اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔

مولانا سید ظفر علی نقوی