جھلکیاں | پروگرام: میرا علم میری پہچان | حرم حضرت عباس ﴿علیہ السلام﴾ | مسجد خیر العمل و بارگاہ شھدائے کربلا انچولی | اردو
کل ملاحظات: 43
*حرم حضرت عباس علیہ السلام* کی جانب سے بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں *جشن ولادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا* سلام اللہ علیھا کے سلسلے میں منعقدہ چار روزہ فاطمہ (س) سبیلِ نجات پروگرام کے تیسرے دن گریجویٹ بچیوں کے اعزاز میں *میرا علم میری پہچان* پروگرام کا PROMO جاری کر دیا گیا۔۔
