حضرت زہراؑ کی ولادت کا پروگرام اور نور الولایہ کوئز کی انعامی قرعہ
کل ملاحظات: 1870
موضوع: ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
1. حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کا احوال.
2. نبی کی نسل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے آگے بڑھنے کے دلائل.
3. یوم خواتین حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کے دن کو کیوں قرار دیں؟
4. رھبر معظم کی نظر میں عورت کے حقوق اور مقام کو کس طرح عملی کیا جاسکتا ہے؟
آخر میں سیرت حضرت فاطمہ سلام اللہ کوئز کے انعامات کی قرعہ اندازی کی گئی ہے