اس درس کے اہم نکات:
چیزوں کے نتائج مد نظر رکھتے ہوئے کیسے ایک چیز کو خیر یا شر کہا جاتا ہے؟
کیا خیرِ کثیر کی صورت میں خدا پر کوئی اعتراض کیا جاسکتا ہے؟
کیا ہر اعتبار سے ایک چیز کے شر ہونے کا دعویٰ کیا جاسکتا ہے اور کیوں؟
خیر اور شر کے لحاظ سے تخلیق کے لئے کتنی حالتیں قابلِ تصور ہیں؟ اور یہ دنیا کونسی حالت رکھتی ہے؟

مولانا نوید حسین مطہری