خیر اور شر کا مسئلہ [23] | خدا نے فقط خیر سے بھری دنیا کو کیوں نہیں بنایا؟ | Urdu
کل ملاحظات: 2074
اس درس کے اہم نکات:
کیا خیر سے بھری دنیا کو خلق کرنے پر خدا قادر نہیں تھا؟ یا وہ اس طرح کی دنیا بنانا نہیں جانتا تھا؟
اگر وہ کامل طور پر علم، قدرت اور رحمت جیسے کمالات رکھتا ہے تو پھر اس نے ایسی دنیا کیوں نہیں بنائی؟
مولانا نوید حسین مطہری
