اس درس کے اہم نکات:
کیا ہمارے پاس ایسا کوئی ترازو ہے جس کے ذریعے یہ فیصلہ کر سکیں کہ ایک چیز مکمل شر ہے؟
کیا یہ دعویٰ کر سکتے ہیں کہ اس دنیا کی مصیبت اور درد، فقط شر یا کم خیر یا شر کے برابر ہے؟
اگر ہم لاعلمی کا اعتراف کریں تو خدا کے لامحدود کمالات کو ثابت کرنے والے عقلی دلائل کیسے ہماری مدد کرتے ہیں؟

مولانا نوید حسین مطہری