خیر اور شر کا مسئلہ [8] | خدا کی حکمت کیسے ایک جیسی تخلیق میں رکاوٹ ہے؟ (2) | Urdu
کل ملاحظات: 2961
اس درس کے اہم نکات:
حکمت الہی کے متعلق مزید تفصیل۔
کیا ہر انسان کا اس کے کمال کی طرف بڑہنے کا راستہ مختلف ہے؟ کیوں؟
انسان کیوں اپنے کمال کی راہ کو جاننے میں غلطی کرتا ہے؟
خدا انسان کو کچھ نعمتوں سے کیوں محروم رکھتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
