دشمن شناسی [11] | دشمن کی صفات قرآن کی نظر میں (1) | Urdu
کل ملاحظات: 1963
دشمن شناسی [11] | دشمن کی صفات قرآن کی نظر میں (1)
قرآن نے دشمن کی کن صفات کو ذکر کیا ہے؟ کن آیات میں ان صفات کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا سید میثم ہمدانی
