اس پروگرام کے اہم مطالب:
آج خواتین بی بی زینبؑ کے خیمے میں کیسے داخل ہوسکتی ہیں؟
ناصران زینبی کی بنیادی خصوصیات کیا ہیں؟
تاریخ میں کون کون سی خواتین اسلام کے دفاع میں میدان عمل میں آئی ہیں؟
کربلا کی شیر دل خواتین کا کربلا میں کیا کردار تھا؟

میزبان: افشین زہراء رضوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی