سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [10] | خود سازی اور معنویت کی جانب توجہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
انبیاءؑ اور ہادیان الٰہی کی جانب سے تذکیہ نفس پر زور دینے کی بنیادی وجیہ کیا ہے؟
تذکیہ نفس نہ کرنے کی صورت میں اس کے نقصانات کیاہوسکتے ہیں؟
تذکیہ کی تعریف کیا ہے اس کو کس محسوس چیز سے تشبیہ دی جاسکتی ہے؟
بہت سے لوگ حقیقت کو کیوں نہیں دیکھ پاتے ہیں اسکی وجہ کیا ہے؟
نفس کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ اور عدم تذکیہ کا نتیجہ اور انجام کیا ہوتا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
