سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [11] | آزادانہ فکر و عمل | Urdu
درس کے اہم مطالب:
آزادی سے کیا مراد ہے اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
مغربی فکر سے متاثر ہونا غلامی کی کونسی قسم کے زمرے میں آتی ہے؟
غلامانہ ذہنیت کے حامل افراد آزاد فیصلے کیوں نہیں کر سکتے؟
آزاد انسان کون ہے اور آزاد اندیشی کن لوگوں کی علامت ہوتی ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
