سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [31] | مغالطے (غلط استدلال) سے پرہیز

درس کے اہم مطالب:
مغالطہ کیا ہوتا ہے؟ مغالطے سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ جوانوں کےلیے مغالطے کی پہچان کیوں ضروری ہے؟
اجتماعی زندگی میں تقویٰ کیا ہے، کیوں ضروری ہے اور کیسے اپنایا جا سکتا ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی