درس کے اہم مطالب:
اچھے آثار سے مراد کیا ہیں اور یہ آثار، کونسے اوصاف پر مشتمل ہوتے ہیں؟
بے بصیرت لوگوں کی مثال کس چیز کی طرح ہے اور تاریخ اسلام میں اس کی مثالیں کونسی ہیں؟
بے بصیرتی کا طریقہ علاج کیا ہے اور کس طرح بے بصیرتی کو انسان اپنے وجود سے دور کرسکتا ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی