اس درس کے اہم نکات:
شب قدر کے استقبال کے لیے کون سا اہتمام ہے؟
کون کون سی راتیں شب قدر کا مصداق ہیں؟
نزول کا کیا معنیٰ ہے اور کس کس پر قرآن کا نزول ہوتا ہے؟
شب قدر کا امیر المومنین علیہ السلام سے کیا تعلق؟

مولانا سید حیدر علی جعفری