اس درس میں امام حسینؑ کے ان کلمات کی وضاحت ہے جن میں امامؑ صحابہ اور تابعین کو مخاطب کر کے ان کے وظائف یاد دلاتے ہیں اور ان کی کوتاہیوں پر ان کی مذمت کرتے ہیں

مولانا سید حسن عسکری