…شہید قاسم سلیمانی اور مقاومت (03)
کل ملاحظات: 2256
بصیرت ٹاک شو
اس پروگرام میں ابو مہدی المہندس کا تعارف کروایا گیا ہے اور اس کے بعد اس نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے سوریہ اور عراق وغیرہ میں کیوں مقاومتی کردار ادا کیا.
میزبان : سید آثار حیدر نقوی
مہمان : ڈاکٹر سید میثم ہمدانی