شیعہ تفسیری کتب کا تعارف (17) | تفسیرِ تسنیم کا تعارف | Urdu
کل ملاحظات: 2114
تفسیرِ تسنیم کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ یہ کس زبان میں لکھی گئی ہے؟ اس کا تفسیر المیزان سے کیا فرق ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
