اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:

تفسیرِ فرقان فی تفسیر القرآن بالقرآن و السنۃ کا مصنف کون ہے؟
یہ تفسیر کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
یہ تفسیر کس روش پر لکھی گئی ہے؟
یہ تفسیر کس زبان میں لکھی گئی ہے؟
قرآن کی روشنی میں سائنسی قطعی نظریات کے بارے میں مُفَسِّر کا کیا نظریہ ہے؟

مولانا غلام جعفر