شیعہ تفسیری کتب کا تعارف (4) | تفسیرِ امام حسن عسکریؑ کا تعارف | Urdu
کل ملاحظات: 1863
تفسیرِ امام حسن عسکریؑ کا مصنف کون ہے اور یہ ہم تک کیسے پہنچی؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ یہ مکمل قرآن کی تفسیر ہے یا نہیں؟ کیا یہ تفسیر معتبر ہے یا نہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
