شیعہ تفسیری کتب کا تعارف (6) | تفسیرِ تبیان کا تعارف | Urdu
کل ملاحظات: 1687
تفسیرِ تبیان کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ مصنف نے اس تفسیر کے لکھنے کی کیا وجوہات بیان کی ہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
