امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام رسولِ خداؐ کی صفات کا مظہر ہیں آپ علیہ السلام نفس پیغمبر ہیں۔ اگر کسی بھی عظیم شخصیت کا معیار اُس کی شخصیت کے بارے میں اختلاف ہونا ہے تو کیا رسول خداؐ کی شخصیت کے بارے میں بھی مسلمانوں میں اختلاف پایا جاتاہے؟

مولانا عابد حسین مہدوی